مفتا نعیم کے ذلیل ہونے کی اصل وجہ

مُفتا نعیم دیوبندی کے ذلیل ہونے کی وجہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ دن پہلے سماء ٹی وی اسٹوڈیو چینل پرڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہاتھوں مفتا لعین (نعیم) دیوبندی کے ذلیل ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ 

القرآن۔ 
جو لوگ اللہ (عزوجل) اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی مخالفت کرتے ہیں وہ (دنیا میں بھی) ایسے ہی ذلیل ہوں، جیسے اس سے پہلے لوگ ذلیل ہوئے۔
 سورۃ المجدلہ آیت 5۔ 

مفتا نعیم نے جھوٹ کی بھی انتہا کر دی کہ اس نے مختلف ٹی وی چینلز پر دیکھا کہ عورتیں اور مرد مخلوط طریقہ سے یعنی مل کر رقص کر رہے تھے۔۔۔۔ کیا کسی کو ٹی وی چینل پر اس طرح کی کوئی ریکارڈنگ دیھنے میں آئی، یقیناً نہیں۔ پھر یہ صرف عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت کی بناء‌پر مفتا نعیم نے ایسا جھوٹ بولا۔ جھوٹ‌بولنے والے پر اللہ کی لعنت۔ نیچے دی گئی وڈیو میں آپ مفتا تعیم کے الفاظ پر خور فرمالیں۔ آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ کتنا بڑا منافق ہے۔

منافقت کی بڑ ی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس ہی پروگرام میں بولا کہ ہم بھی عید میلاد النبی مناتے ہیں۔ جبکہ اس ہی کے بہت معتبر اور جید عالم رشید گنگوہی نے اپنی کتاب فتاوٰی رشیدیہ میں لکھا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا ایسا ہے جیسے ہندو اپنے کنیا کا جنم دن مناتے ہیں۔ معاذ اللہ۔ اور اب مفتا نعیم یہ بتائے کہ کیا اس نے اپنے جید عالم کے فتاویٰ کے مخالف نہیں بولا کہ ہم بھی عید میلا النبی مناتے ہیں۔ اب کون جھوٹا رشید گنگوہی یا مفتا نعیم۔ فیصلہ آپ کی غیرت ایمانی پر۔




0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔